پاکستان میں افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خود کو وقف کرنیوالی ٹیچر نے یو این پرائز جیت لیا

پاکستان میں افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خود کو وقف کرنیوالی ٹیچر نے یو این پرائز جیت لیا

جنیوا+نیویارک (اے ایف پی+نمائندہ خصوصی ) پاکستان میں افغان مہاجر لڑکیوں کی تعلیم کیلئے اپنے آپ کو وقف کرنیوالی 49 سالہ ٹیچر عقیلہ آصفی کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایچ سی آر کی انتظامیہ نے نانسن پرائز سے نوازا ہے۔ وہ 1992ء میں خاندان کے ہمراہ افغانستان سے میانوالی کے گائوں کوٹ جندانہ منتقل ہو گئی تھیں۔