سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 7 روز کی توسیع کردی، 11 اگست کو کھلیں گے

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 7 روز کی توسیع کردی، 11 اگست کو کھلیں گے

کراچی (صباح نیوز) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں سکول و کالجز کے لئے موسم گرما کی تعطیلات میں 7 دن کی توسیع کردی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے تعطیلات میں توسیع کی منظوری دے دی جس کے تحت سکول و کالجز اب 11 اگست سے کھلیں گے۔