ہائر ایجوکیشن کمشن کا مشکوک اور جعلی ڈگریوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مشکوک ڈگریوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشکوک اور جعلی ڈگریاں قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کو بھیجی جائیں گی۔ ترجمان کے مطابق جعلی ڈگریوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
مشکوک ڈگریاں