اساتذہ کی ترقی روکنے پر ترمیمی سروس رولز 2008ء ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ میں سکول ٹیچرز کی ترقی روکنے پر ترمیمی سروس رولز دو ہزار آٹھ کو چیلنج کر دیا گیا ، عدالت نے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا ۔