2016 میں ہر بچے کو سکول بھیجنے کا ہدف پورا کر لیں گے: رانا مشہود

2016 میں ہر بچے کو سکول بھیجنے کا ہدف پورا کر لیں گے: رانا مشہود

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم، کھیل، سیاحت و امور نوجوانان پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا کہ پنجاب میں 2016ءتک ہر بچے کو سکول میں بھیجنے کا ٹارگٹ ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب نے اب تک ملینیم ڈویلپمنٹ گولز کے مطابق تعلیمی شعبے میں اپنے تمام اہداف کو بروقت پورا کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔