آج: جمعرات ,23 مئی ,2013
e - اخبار
نوائے وقت
قومی
بین الاقوامی
کھیل
تفریح
کاروبار
لاہور
کراچی
اسلام آباد
ملتان
متفرق
جرم و سزا
آج کا اخبار
قلم اور کالم
کالم
اداریہ
ایڈیٹر کی ڈاک
نوربصیرت
ادارتی مضامین
سرے راہے
مضامین
میگزین
سنڈے میگزین
فیملی میگزین
نداےٗ ملت
پھول
الیکشن ۲۰۱۳
موبائل
نوائے وقت ایکسٹرا
Facebook
Twitter
RSS
Youtube
Follow @the_nation
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کردی.
عوام نے دھرنوں کی سیاست مسترد کر دی لوڈشیدنگ پر قابو پانے کیلئے سب سے پہلے گردشی قرضہ ختم کریں گے. حمزہ شہباز شریف
صوبے میں شفاف اورپرامن انتخابات کےلیے ہرممکن اقدامات کیے، تمام جماعتوں کے اعتراضات کا غیرجانبداری سے جائزہ لے کرشکایات دورکی گئیں. نجم سیٹھی , نگران وزیراعلی پنجاب
انتخابات میں انیس سو ستانوے کے حالات کو دہرایا گیا، پنجاب میں مسلم لیگ نون نے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرایا. مخدوم امین فہیم
چینی وزیراعظم لی کی گیانگ کا اسلام آباد آمد پرپرتپاک استقبال کیا گیا,صدر آصف علی زردای نے معزز مہمان کو نشان پاکستان سے بھی نوازا.
پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر ہے، مختلف عالمی امور پر دونوں ممالک کا موقف یکساں ہے.میر ہزار خان کھوسو ,نگران وزیراعظم
چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ عالمی حالات کچھ بھی ہوں پاکستان کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنائیں گے، دونوں ممالک کے مابین اقتصادی راہداری کے قیام سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے چھٹی مل گئی ،تاہم ڈاکٹروں نے مزید دوہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے.
مسلم لیگ نون نے بھاری مینڈیٹ ملنے کے بعد حکومت سازی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں میاں نوازشریف وزارت عظمی کا حلف اٹھانےکیلئےتیار خصوصی طور پر سلوائی گئی شیروانی تیاری کے آخری مراحل میں ہے.
صدر زرداری کے ساتھ اچھی توقعات کے ساتھ ملاقات ہوئی.میاں نواز شریف
ملک کے بیشترحصوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے،جیکب آباد میں پچاس، سبی،لاڑکانہ، بھکراور نورپورتھل میں انچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیئے،لاہور میں گرمی کا انتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،اٹھارہ سے بائیس گھنٹے کے لوڈ شیڈنگ نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کررکھا.
خوف، وحشت اور ڈر سے بھرپور مناظر کے ساتھ فلم 'بائی زانٹئیم' کا ٹریلر جاری کردیا گیا، بد روح ماں بیٹی کئی برس تک برطانیہ کے ایک ہوسٹل میں عام انسانوں کے ساتھ زندگی گزارتی رہیں حقیقت کھلنے پر پورا شہر خوف کی تصویر بن گیا.
آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں گرفتاربھارتی بکی بابوراؤ نےنیاپنڈورابکس کھول دیا، کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی میچ فکسنگ کی جاتی ہے۔
Archive
January
February
March
April
May
June
July
August
September
October
November
December
2002
2003
2004
2005
2006
2007
2008
2009
2010
2011
2012
2013
City
اسلام آباد
کراچی
لاہور
ملتان
Page
صفحہ 1
صفحہ 2
صفحہ 3
صفحہ 4
صفحہ 5
صفحہ 6
صفحہ 7
صفحہ 8
صفحہ 9
صفحہ 10
صفحہ 11
صفحہ 12
صفحہ 13
Date
01
02
03
04
05
06
07
08
09
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
NEXT
PREV