Urdu Newspaper آج: جمعرات ,23 مئی ,2013
  • e - اخبار
  • نوائے وقت
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • تفریح
    • کاروبار
    • لاہور
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • ملتان
    • متفرق
    • جرم و سزا
  • آج کا اخبار
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
    • مضامین
  • میگزین
    • سنڈے میگزین
    • فیملی میگزین
    • نداےٗ ملت
    • پھول
  • الیکشن ۲۰۱۳
  • موبائل
نوائے وقت ایکسٹرا
  •  
     
    Facebook
    Twitter
    RSS
    Youtube
     
     
    Follow @the_nation
     
  •  
     

تازہ ترین خبریں

  • صوبے میں شفاف اورپرامن انتخابات کےلیے ہرممکن اقدامات کیے، تمام جماعتوں کے اعتراضات کا غیرجانبداری سے جائزہ لے کرشکایات دورکی گئیں. نجم سیٹھی , نگران وزیراعلی پنجاب
  • انتخابات میں انیس سو ستانوے کے حالات کو دہرایا گیا، پنجاب میں مسلم لیگ نون نے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرایا. مخدوم امین فہیم
  • چینی وزیراعظم لی کی گیانگ کا اسلام آباد آمد پرپرتپاک استقبال کیا گیا,صدر آصف علی زردای نے معزز مہمان کو نشان پاکستان سے بھی نوازا.
  • پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر ہے، مختلف عالمی امور پر دونوں ممالک کا موقف یکساں ہے.میر ہزار خان کھوسو ,نگران وزیراعظم
  • چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ عالمی حالات کچھ بھی ہوں پاکستان کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنائیں گے، دونوں ممالک کے مابین اقتصادی راہداری کے قیام سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے.
  • تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال سے چھٹی مل گئی ،تاہم ڈاکٹروں نے مزید دوہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے.
  • مسلم لیگ نون نے بھاری مینڈیٹ ملنے کے بعد حکومت سازی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں میاں نوازشریف وزارت عظمی کا حلف اٹھانےکیلئےتیار خصوصی طور پر سلوائی گئی شیروانی تیاری کے آخری مراحل میں ہے.
  • صدر زرداری کے ساتھ اچھی توقعات کے ساتھ ملاقات ہوئی.میاں نواز شریف
  • ملک کے بیشترحصوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے،جیکب آباد میں پچاس، سبی،لاڑکانہ، بھکراور نورپورتھل میں انچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیئے،لاہور میں گرمی کا انتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،اٹھارہ سے بائیس گھنٹے کے لوڈ شیڈنگ نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کررکھا.
  • خوف، وحشت اور ڈر سے بھرپور مناظر کے ساتھ فلم 'بائی زانٹئیم' کا ٹریلر جاری کردیا گیا، بد روح ماں بیٹی کئی برس تک برطانیہ کے ایک ہوسٹل میں عام انسانوں کے ساتھ زندگی گزارتی رہیں حقیقت کھلنے پر پورا شہر خوف کی تصویر بن گیا.
  • آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں گرفتاربھارتی بکی بابوراؤ نےنیاپنڈورابکس کھول دیا، کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی میچ فکسنگ کی جاتی ہے۔




NEXT
PREV
  • نوائے وقت گروپ
  • اشتہارات
  • رائے
  • رابطہ
Some advertisements on our website have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions, which were done by anti-social elements, have been rectified.

© 2013 . Nawaiwaqt Group of Newspapers. All Rights Reserved.