اسکو لز میں فر نیچر ز کی فراہمی ترجیحی بنیا دوں پر جاری ہے، جا م مہتاب ڈہر

کرا چی (نیوز رپوٹر )صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ اسکو لز میں فر نیچر ز کی فراہمی کا کا م تر جیحی بنیا دو ں پر جا ر ی ہے تا کہ طلبا ء کی تعلیمی سر گر میا ں معمو ل کے مطا بق جا ر ی رہیں۔یہ با ت انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی۔انہو ں نے کہا کہ نا گزیر وجو ہا ت کی بنا ء پر فر نیچر ز کی فراہمی میں تھو ڑا تعطل آگیا تھا۔ ہا ئی کو رٹ کے حکم نا مے کے تحت اسکو لز کو فر نیچر ز کی فرا ہمی کا کا م دو با ر ہ شرو ع کر دیا گیا ہے۔انہو ں نے مزید کہا کہ جن اسکو لز میں با ر ش کا پا نی جمع ہو گیا تھا وہا ں سے با ر ش کے پا نی کو تر جیحی بنیادو ں پر نکا س کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں مقا می انتظا میہ اور تعلیمی اداروں کے سر برا ہا ن کو ہدایا ت جا ر ی کر دیں گئی ہیں۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ اسکو لز کا لجز میں بجلی کی فرا ہمی سے متعلق بھی کا م جا ر ی ہے اور حکومت سندھ نے محکمہ تعلیم پر بجلی کے بلز کی مد میں تما م بقا یا جا ت ادا کر دیئے گئے ہیں۔کے الیکٹرک سمیت کسی بھی الیکٹرک سپلا ئی کمپنی کو تعلیمی ادا رو ں کی بجلی کا ٹنے کا کو ئی حق نہیں ہے۔انہو ں نے کہا کہ بو ر ڈز کی ما لی ضرورت کو پو ر ی کرنے کیلئے حکومت سندھ نے جا مع پا لیسی وضع کر لی ہے اور طلبا ء کی انرو لمنٹ کی بنیا د پر ان بور ڈز کو رقو م فرا ہم کی جائیں گی۔