انجمن اسا تذہ پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر حاجی حنیف طیب سے ملا قات

کراچی(نیوز رپورٹر)انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر سید ارشد حسین گیلانی کی قیادت میں انجمن اساتذہ پاکستان کے وفد جس میں ڈاکٹر کامران قریشی، محمد مبین بھٹی اور پروفیسر آصف خان علیمی نے المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد حنیف طیب سے ملاقات کی اور انہیں انجمن اساتذہ پاکستان کی طرف سے 2017 کو سال ’’فکر اقبال‘‘کے طورپر منانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔