نیوز

17 جون 2017

اسلام آباد(نامہ نگار) وزارت کےڈ نے اےف جی سےٹ اپ کے مختلف کےڈرز کے تقرےباً2500اساتذہ کے ٹائم سکےل پروموشن کا نوٹفےکےشن جاری کر دےا ہے جس سے اساتذہ مےں خوشی کی لہر ڈور گئی، تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز وزارت کےڈ نے وفاقی نظامت تعلےمات( اےف ڈی ای) کے مختلف کےڈرز کے اساتذہ nٹی جی ٹی مےل ، فی مےل، فزےکل ٹےچر مےل ، فی مےل، لائبرےن مےل، فی مےل کا گرےڈ سولہ سے سترہ مےں ٹائم سکےل پروموشن کا نوٹےفےکےشن جاری کر دےا ہے جو کہ ےکم جنوری2016سے لاگو ہوگا، ڈی پی سی نے دو ماہ قبل اساتذہ کے ٹائم سکےل کی منظوری دی تھی، جن اساتذہ کو ٹائم سکےل پروموشن ملی ہے ان مےں مرد ٹی جی ٹی اساتذہ672، خواتےن ٹی جی ٹی اساتذہ1529، ڈرائنٹ ٹےچر مےل41اور فی مےل18، فزےکل ٹےچر فی مےل98جبکہ مےل گےارہ جبکہ لائبرےن مےل19اور فی مےل 9 اساتذہ شامل ہےں، فےڈرل گورنمنٹ ٹےچر اےوسی اےشن( اےف جی ٹی اے) کے صدر ملک امےر خان نے نوٹےفےکےش کے اجراءپر سےکرٹری کےڈ محترمہ نرگس گھلو کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی کی ذاتی کاوشوں کی بدولت اساتذہ کا دےرےنہ مسئلہ حل ہوا ہے، اساتذہ برادری سےکرٹری کےڈ کی مشکور ہے کہ انہوں نے اس مسئلے کو حل کرنے مےں اپنا کردار ادا کےا ہے اور اساتذہ پر امےد ہےں کہ انکے دےگر جائز مطالبات کو بھی حل کرنے کےلئے سےکرٹری کےڈ اپنا کرداد ادا کرےں گی، انہوں نے کہا کہ اس نوٹفےکشن کے اجراءسے اساتذہ برادی مےںخوشی کی لہر ڈور گئی ہے اور اساتذہ کےلئے عےد سے قبل ےہ اےک بہت اچھا تحفہ ہے۔


ڈیجیٹل فارمیٹ میں اس خبر کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں