اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان بعض معاملات طے پا گئے ہیں، پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاملات کو منظر عام پر نہیں لا سکتے، امریکی ٹیم پاکستان میں موجود ہے جو نیٹو سپلائی لائن پر بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان سے جب نیٹو سپلائی بحالی کے بارے میں سوال کیا گیا تو ترجمان
مزید تفصیلقومی پالیسیاں عوام کو مارنے والی نہیں ‘ معیشت کو مضبوط بنانے والی ہونی چاہئیںقومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نجی شعبے کو چار لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ہر پندرہ روز بعد ردوبدل کرنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت