قرآن خوانی

رائے ونڈ (نامہ نگار) جاتی عمرہ اڈا پلاٹ کے سینئر مسلم لیگی رہنماءمرزا محمد جاوید کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ان کی رہائش گاہ چنار کوٹ نزد کورٹ نزد نواز شری فارم بعد نماز ظہر شروع ہوگی۔