شاہ کوٹ: نمبرداری کے تنازعہ پر لیگی رہنما جاوید سدھو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

شاہ کوٹ (نامہ نگار) مسلم لےگ ن سٹی کے صدر چودھری ذوالفقار سدھو کے بڑے بھائی مرکزی انجمن تاجران کے صدر معروف لےگی رہنما چودھری محمد جاوےد سدھوکو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دےا گےا۔ فائرنگ کی زد مےں آ کر ان کے ساتھ موٹر سائےکل پر سوار اےک نوجوان فےاض بھی زخمی ہو گےا۔ وقوعہ کی اطلاع علاقہ مےں جنگل کی آگ کی طر ح پھےل گئی۔ صوبائی پارلےمانی سےکرٹری برائے اطلاعات وثقافت رانا محمد ارشد اور طارق محمود باجوہ اےم پی اے اور سےنکڑوں کارکنان ان کے گھر پہنچ گئے۔ گورنر گلگت بلتستان چودھری محمد برجےس طاہرکے قرےبی اور دےرےنہ ساتھی چودھری جاوےد سدھو اور ملزمان پار ٹی کے مابےن نمبرداری کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ روز اسی سلسلہ مےں وارڈ 15 مےں پنچائت تھی واپسی پر مقتول جاوےد سدھو اپنی موٹر سائےکل پر اےک نوجوان فےاض کے ساتھ گھر واپس جا رہا تھا راستے مےں ملزمان پارٹی کے منظور، رو¿ف اور چھ سات نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتےجے مےں وہ نےچے گرگےا تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے موقع پر ڈھےر کردےا۔پولےس تھانہ سٹی شاہ کوٹ مصروف تفتےش ہے۔
قتل