تلاش ورثاء

لاہور(پ ر) عابد محمود ولد نامعلوم جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھا ، 28مئی کو فوت ہو گیا، ورثاء تھانہ مسلم ٹائون میں ایس آئی عبدالرحمن سے فون 042-99230278، 0302-4522171 پر رابطہ کریں۔