ایٹمی قوت پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے، علامہ ریاض حسین

لاہور ( سپیشل رپورٹر) جماعت اہلسنّت کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی بھارتی سازش کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا جائے۔ ایٹمی قوت پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے۔