اہم اداروں کی دعوت پر ڈاکٹر عمر سیف امریکہ پہنچ گئے
لاہور(لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی لاہور اور چیرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف امریکہ کی اہم یونیورسٹیوں اور اداروں کی دعوت پر امریکہ پہنچ گئے۔6اپریل کو نیو یارک ٹائمز کے دفاتر کا دورہ کریں گے جبکہ نیو یارک یونیورسٹی میں خطاب کریں گے۔