گرانفروشی روکنے کیلئے انتظامیہ سے ہرممکن تعاون کریں گے: چودھری شفیق

لاہور( سٹاف رپورٹر )سی سی پی او لاہور چوہدری شفےق احمد نے ڈی آئی جی آپرےشنز اور ڈوےژنل اےس پےز کو ہداےات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اشےاءخورد نوش کی قےمتوں پر نظر رکھنے اور ناجائز منافع خوروں کو قانون کی پکڑ مےں لانے کےلئے تعےنات کےے گئے سپےشل پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس کے ساتھ بھر پور تعاون کےا جائے اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائی مےں جہاں پولےس فورس کی ضرورت ہو انہےں فوری فراہم کی جائے متعلقہ ڈوےژنل اےس پےز خود بھی مارکےٹوں اور بازاروں کے دورے کرےں اور سپےشل پرائس کنٹرول مجسٹرےٹ کے ساتھ قرےبی رابطہ رکھتے ہوئے گراں فروشوں کے خلاف جاری مہم مےںسپےشل مجسٹرےٹ کی ہر ممکن معاونت کرےں۔