پاک فوج کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنیوالی بلیک لسٹ 2 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاک فوج کو ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ دونوں کمپنیوں نے بلیک لسٹ قرار دیئے جانے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پاک فوج نے حساس معلومات لیک کرنے پر دونوں کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دیا تھا۔
درخواست مسترد