ٹریفک مسائل سے نجات کیلئے عوام میں شعور اجاگر کیا جا رہا ہے: سہیل چودھری

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے کہا کہ سڑکوں پرٹریفک کی روانی ، شہریوں کے تحفظ اورٹریفک قوانین کی پاسداری کا شعور اجاگر کر نے کےلئے شہریوں کو ایجوکیٹ کیا جا رہا ہے۔