وفاق المدارس کے وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات، آر پی او لالیکا کو معطل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ایک وفد نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کرکے سانحہ راولپنڈی کو اتفاقی واقعہ قرار دینے پر آر پی او عمر حےات لالےکا کو فوری طورپر معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور چوہدری نثار نے وفاق المدارس کے وفد کو ےقےن دلاےا ہے۔ سانحہ راولپنڈی کے مجرموں کو کےفر کردار تک پہنچاےا جائے گا، سی پی او کو کوئی حق نہےں پہنچتا کہ وہ سانحہ راولپنڈی پر بےان بازی کرےں۔دوسری جانب علماءکرام نے کہا ہے سی پی او راولپنڈی کا بےان علماءاور قوم کے صبر وتحمل پر ڈرون حملہ ہے، مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی کرکے انتظامےہ اپنی کوتاہی اور نااہلی پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے، راولپنڈی انتظامےہ نے روش ترک نہ کی تو راست اقدام پر مجبور ہوں گے،اب تک 200طلباءاور5شہداءکی مےتےں غائب ہےں، شہداءکا ڈےٹا موجود ہے جبکہ وفاق المدارس کے ڈپٹی سےکرٹری جنرل مولانا قاضی عبدالرشید نے کہا ہے سانحہ راولپنڈی جےسا ظلم غےر مسلم ممالک مےں بھی نہےں ہوتا،قاتلوں کو کےفر کردار تک پہنچا کر ان اسباب کا خاتمہ ےقےنی بناےا جائے،وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس چار دسمبر کو طلب کرلےا ہے۔اجلاس مےں مولانا فضل الرحمن، سمےع الحق سمےت دےگر اکابرےن بھی شرکت کرےں گے۔ جمعرات کے روز وزےر داخلہ سے ملاقات کرنے والوں مےں مولانا قاضی عبدالرشید، مولانا محمد اشرف علی، مولانا ظہور احمد علوی، مولانا عزےز الرحمن اور مفتی امان اللہ شامل تھے۔ ملاقات کے بعد نیشنل پریس کلب میں پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اشرف علی نے کہا سی پی او راولپنڈی عمر لالےکا متنازعہ بےان دے کر عوام کے جذبات کو مجروح کےا ہے۔
ملاقات علمائ