وفاقی تعلیمی اداروں میں 7 دسمبر سے ہفتے کی چھٹی ختم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 7 دسمبر سے وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتے کو چھٹی نہیں ہو گی۔ ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا مقصد کورسز کی بروقت تکمیل ہے۔
تعلیمی ادارے/چھٹی ختم