لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد زخمی

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ ہاﺅسنگ کالونی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں منیر احمد اختر اور عباس وغیرہ شامل ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔