عارف نظامی کی خوشدامن سپرد خاک قرآن خوانی آج ہو گی

لاہور (پ ر) ایڈیٹر پاکستان ٹوڈے چیئرمین ایوانِ اقبال عارف نظامی کی خوشدامن مسز شمیم طلعت علی خان کو گذشتہ روز ماڈل ٹاﺅن قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں جسٹس )ر( خلیل الرحمٰن رمدے، مجید نظامی، عطاءالرحمٰن، ڈاکٹر شہریار شیخ، پی جے میر، جہانگیر ترین، شوکت ترین، میاں محمد منشا، میاں احسان الحق، ارشاد احمد عارف، علی شامی، اکرم شہیدی سمیت عمائدینِ شہر کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ 2:30 بجے اُن کی رہائش گاہ 49 اے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں ادا کی جائے گی جبکہ دعا 3:30 بجے ہوگی۔
سپرد خاک