سپریم کورٹ کو جسٹس تصدق جیلانی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن موصول

اسلام آباد (وقائع نگار) جسٹس تصدق حسین جیلانی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی بارہ دسمبر کو حلف اٹھائیں گے۔
نوٹیفکیشن موصول