زرداری سمیت قومی خزانہ لوٹنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ممتاز بھٹو

لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ(ن) کے رہنما سابق وزےراعلیٰ ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری سمےت قومی دولت لوٹنے والوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے مےں لاےا جائے‘ پےپلزپارٹی کے دور حکو مت مےں اداروں کی جتنی تباہی ہوئی ہے ماضی مےں اسکی مثال نہےں ملتی۔ پےپلز پارٹی سندھ مےں بلدےاتی انتخابات مےں بھر پور دھاندلی کا منصوبہ بنا رہی ہے ‘بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے غےر آئےنی آرڈننس بھی اسی دھاندلی کے منصوبے کا حصہ ہے۔
ممتاز بھٹو