بانو قدسیہ نے 85ویں سالگرہ منائی

لاہور (آن لائن) اردوادب کو نیا اسلوب دینے والی معروف ادیبہ بانو قدسیہ نے اپنی 85ویں سالگرہ منائی۔ 1928ءمیں بھارت میں پیدا ہونے والی بانو قدسیہ نے ادب کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا۔ راجہ گدھ، آتشِ زیرپا، آدھی بات، امربیل، مردابریشم، پیا نام کا دیا جیسی تصانیف ان کی مشہور تصانیف ہیں۔
سالگرہ