امریکہ نے نیٹو سپلائی کیلئے ایران سے راستہ مانگ لیا

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکہ نے نیٹو سپلائی کے لئے ایران سے راستہ مانگ لیا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مدد کی یقین دہانی بھی کرا دی ہے۔ پاکستان کے راستے سپلائی کے برعکس اس پر اخراجات 20 فیصد کم ہونگے ۔اور سپلائی لائن محفوظ بھی رہے گی۔ ذرائع کے مطابق تہران نے امریکہ کا اعتماد حاصل کر لیا تو انخلاءبھی ایران کے راستے ہی کیا جائے گا۔
راستہ مانگ لیا