وزیراعلی میوہسپتال تا کوٹ عبدالمالک بس روٹ جلد بحال کرائیں:علی عمران

فیروز والا (نامہ نگار) جماعت اسلامی 137 کے امیر علی عمران نے بیان میں کہا ہے میوہسپتال سے کوٹ عبدالمالک بس روٹ بحال کیا جائے کیونکہ ہزاروں مسافر اس روٹ سے سفر کرتے ہیں یہ روٹ کئی سالوں سے کامیابی سے چلتا رہا ہے ۔