مظفر گڑھ: گیسٹرو سے بہن بھائی جاں بحق، مزید افراد متاثر

مظفر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) گیسٹرو کے باعث مظفر گڑھ میں بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 مزید افراد متاثر ہوئے ہیں انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ جاں بحق بچوں میں 5 سال کی پلوشہ اور 3 سال کا محمد علی شامل ہیں۔