درس قرآن

لاہور (پ ر) آج بعد نماز عصر جامع مسجد شہید گنج اہلحدیث لنڈا بازار میں پروفیسر حافظ ثناء اللہ خان درس قرآن دیں گے۔