کراچی میں ڈینگی کے نئے کیسز، متاثرہ مریضوں کی تعداد 599 تک پہنچ گئی


کراچی (آن لائن)ڈینگی کے وائرس سے متاثرافراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پیر 26نومبر کو کراچی میں ڈےنگی کے 9نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق رواں سال صوبے میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد 599 تک پہنچ گئی ہے۔