پمز میں توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کرنیوالے 3 ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ منسوخ


اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پمزمیں توڑپھوڑ اورہنگامہ آرائی کے مرتکب تین ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ منسوخ ،ایک کو شو کاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ان میں ڈاکٹرانورتقی، ڈاکٹراعجاز اور ڈاکٹرشمس الدین شامل ہیں۔