مظفر آباد کی تحصیل پٹہکہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے


مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) مظفر آباد کی تحصیل پٹہکہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔