سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے: تحقیق


لندن(ثناءنیوز)برطانوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی سے یادداشت، سیکھنے اور استدلال کی قوتیں متاثر ہوتی ہےں اور اس کے باعث دماغ گل سڑ جاتا ہے۔