سازش کے تحت مشکل حالات پیدا کئے جا رہے ہیں گیس نہیں تو سی این جی سٹیشن بند ہونگے: امین فہیم


ہالا (نامہ نگار) وفاقی وزیر تجارت مخدوم محمد امین فہیم نے کہا ہے کہ ملک کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مشکل حالات میں ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہےں، یوم عاشور کے موقع پر ڈی آئی خان میں بم دھماکہ افسوس ناک ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہاو¿س میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا گیس نہیں تو سی این جی سٹیشن بند ہونگے۔