بدین میں سالانہ گدھا منڈی، اعلی نسل کے گدھوں کی قیمتیں 50 ہزار سے 5 لاکھ تک لگ گئیں


بدین (آئی این پی) بدین کے قصبے ٹنڈو غلام علی میں لگنے والی سالانہ گدھا منڈی میں لائے گئے قیمتی اور اعلیٰ نسل کے گدھوں کی خریدوفروخت عروج پر۔ اعلیٰ نسل کے گدھوں کی قیمتیں 50ہزار سے 5 لاکھ تک لگ گئیں۔