اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل کمپنیوں کے لیٹ نائٹ پیکیجز کے خلاف درخواست کی سماعت 29نومبر تک ملتوی کر دی


اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد انور خان کاسی نے موبائل کمپنیوں کے لیٹ نائٹ پیکیجز پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا۔