اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو ہزاروں راکٹ برسا دینگے: حزب اللہ


بیروت (آن لائن) حزب اللہ کے سربراہ شیخ حسن نصراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے لبنان پر حملہ کیا تو جواب میں اس پر ہزاروں راکٹ برسا دیئے جائیں گے۔