اسرائیلی وزیر دفاع ایہود براک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا


مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت نیوز) غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ایہود باراک نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد وزارت دفاع بھی چھوڑ دوں گا۔