نواز شریف کسی کی ذاتی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے: شرافت بھٹی

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) رہنماشرافت لیاقت بھٹی کسی کی ذاتی خواہش پر وزیر اعظم استعفی نہیں دینگے۔ماضی کے حکمرانواں نے ذاتی مفادات کو تر جیح دی۔ اس لیے ملک تنزلی کی طرف گیا عمران خان کے ارد گرد کرپٹ لوگ جمع ہیں وہ کس طرح کرپشن کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں عمران خان خود ہیلی کاپٹر میں سفر کرتے ہیں جبکہ غریب کے میٹرو بس پر سفر کرنے پر اعتراض کرتے ہیں سادگی کا اعلان کرنے والے عمران خان خود وی آئی پی پروٹوکول رکھتے ہیں عمران خان کو ملک کی ترقی پسند نہیں ہے۔