تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر) علی زمان ولد محمد یوسف عمر 73سال 30جون 2016سے لاپتہ ہیں ان کے بارے میں مکان نمبر 17سرائے غلام حسین چونگی نمبر 3مغلپورہ لاہور کینٹ فون 0346-3574556،0321-4272723پر اطلاع دیں۔