پانچ روزکے دوران برائلر کی قیمت میں 18 روپے اضافہ، کلو 228 روپے کا ہو گیا

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 5 دنوں کے دوران ایک کلو برائلر کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے اضافہ ہوا ہے اور اسکا ریٹ 210 روپے سے بڑھ کر 228 روپے ہو گیا ہے۔
برائلر 228 کا کلو