فیصل آباد : ٹیکسٹائل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق، 12 زخمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سرگودھا روڈ فیصل آباد پر ٹیکسٹائل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق جبکہ 12زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ \زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
2 مزدور جاں بحق