یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام کل پریس کلب میں سیمینار ہوگا

لاہور (پ ر) یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام کل بروز اتوار 3 بجے سہ پہر پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد ہوگا۔ سیمینار سے ایم این اے شیخ روحیل اصغر، ایم پی ایز وحید عالم خان، میاں محسن لطیف، سید زعیم قادری، میاں محمود الرشید، لطیف کھوسہ، شیخ عرفان احمد، جماعت اسلامی کے سید احسان اللہ وقاص حافظ سلیمان بٹ، سہیل احمد چیمہ، نور سمند بھٹی، مفتی محمد شفیع جوش، غلام محی الدین دیوان، فاروق آزاد، غلام عباس میر، مولانا عبدالخبیر آزاد مفتی محمد رمضان سیالوی، علامہ حسین احمد اعوان خطاب کریں گے۔