ڈاکٹر شاہد فاروق آئی ایس او کے ممبر نامزد

لاہور (کلچرل رپورٹر) ڈاکٹر محمد شاہد فاروق، اسسٹنٹ پروفےسر (آئی ای آر، پنجاب ےونےورسٹی) کو اعلیٰ علمی اور تحقےقی قابلیت و خدمات کی بدولت آئی ایس او کے طرف سے ممبرشپ کی دعوت پر پاکستان سٹےنڈرڈز کوالٹی کنٹرول اتھارٹی وزارتِ سائنس و ٹےکنالوجی حکومتِ پاکستان نے ممبر نامزد کر دےا ہے۔