پنجاب یونیورسٹی کے نتائج

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایف اے پینٹنگ(رپلیکا)سمسٹر سسٹم سیشن 2008-12ءاوربی ایف اے گرافک ڈیزائن (رپلیکا) سمسٹر سسٹم سیشن 2008-12ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں