مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قبول کرنے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے: آصف شہزاد

رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ (ن) امیدوار چیئرمین یونین کونسل رائیونڈ ویلیج 20 میاں محمد آصف شہزاد نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کاکامیاب دورہ امریکہ ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو قابل قبول قرار دیکر معقول فیصلہ کیا ہے۔