غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانیؒ نے دین کی سربلندی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں : پیر اطہرالقادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سیدنا غوث اعظمؒ کی سیرت سے اےسے چراغوں نے روشنی پکڑی ہے ۔ یہ بات سنی علامہ پیر محمد اطہر القادری نے جامع مسجد مدینہ محافظ ٹاﺅن میں ”غوث اعظمؒ کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ غوث اعظمؒ نے دین کی سربلندی کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں جو رہتی دنیا تک قائم رہیں گی۔