حافظ سیف اللہ منصور کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (پ ر) متحدہ جمعیت اہل حدیث کے رہنماﺅں علامہ ضیاءاللہ شاہ بخاری اور سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد نعیم بادشاہ نے مشترکہ بیان میں جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما حافظ سیف اللہ منصور کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔