اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)منہاج القرآن علماءکونسل کے ناظم سید فرحت حسین شاہ نے علامہ محمد اکرم فیضی کے بیٹے قاری محمد طاہر فیضی کی وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے مرحوم کےلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔علاوہ ازیں علامہ امداد اللہ قادری ، میر آصف اکبر،علامہ عثمان سیالوی اورعلامہ ممتاز صدیقی نے بھی اظہار تعزیت کیا ۔